Jobs in Home

گھر میں جاب کرنے والوں کے لیے ضروری معلومات

تھری جی ہوسٹ پرو: کی رجسٹریشن فیس لازمی ھے اسکے بغیر جاب پروجیکٹ نہیں دیا جاتا۔ کیونکہ پاکستان میں کمٹمنٹ نقد ضمانت کے بغیر ممکن نہیں اگر آپ کسی بھی وجہ سے اپنا کام مکمل نہیں کرپاتے تو کلائنٹ سے ھمیں کوئی پیمنٹ نہیں ملے گی اور اس سے کمپنی کو آمدنی پلس ساکھ دونوں کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔

رجسٹریشن فیس کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ ہم آپ کے لیے ہوئے پیسے سے کوئی بلڈنگ کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔  بلکہ یہ فیس اسلیئے رکھی گئی ھے تاکہ آپکو اپنی ذمہ داری کا احساس رہے کہ آپ نے کسی سے کوئی کام لیا ہے جسے آپ نے وقت پر مکمل کرنا ہے ورنہ آپکا پیسہ ضائع ہوجائے گا۔ اسلیئے اگر کام کے لیے وقت نکال سکتے ہیں تو جوائن کریں۔

صرف پیسوں کا لالچ میں آکر اپنا پیسا اور وقت کا ضیاع نہ کریں۔

تھری جی ہوسٹ پرو:گھر بیٹھے کمانے کا خواب دیکھا کر دھوکہ نہیں دینا چاہتا اسلیئے ہر بات ایمانداری سے لکھ دی ہے کیونکہ ہمیں صرف ان لوگوں کی ضرورت ہے جو واقعی کام کرنے کے خواہشمند ہوں اور ہر مہینے دیا گیا کام مکمل کرسکے۔ اگر یہ عزم ہے تو جوائن کریں ورنہ صرف پیسوں کے لالچ میں آکر کا م حاصل کرنے کے بجائے ہوش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنا قیمتی وقت اور پیسہ کا ھرگز ضیاع نہ کریں۔

تھری جی ہوسٹ پرو: ابتدائی طور پرابھی صرف ایڈ پوسٹنگ  جاب آفر کر رہا ہے۔ امید ہے کہ بہت جلد مزید جابس پیش کر دی جائیں گی۔

Plans & Pricing

جتنا کام اتنا پیسا

1000

کام کے برابر اتنا پیسا

2000

کام اور پیسا دونوں برابر

3500

کام کیجیے اور پیسہ لیجیے

5000

پیسا لگائے پیسا کمائیے

10,000

رجسٹریشن فیس100010,000
ڈیلی ایڈز کی تعداد کم سے کم55
ڈیلی ایڈز کی تعداد زیادہ سے زیادہ1550
ماہانہ ایڈز 4501500
ماہانہ آمدنی 90011250
ایک ایڈ کا ریٹ 2روپے7.5
ماہانہ بچت پیکج کے حساب سےکچھ نہیں1250
پیکیج کا ٹائم2ماہ2ماہ
پیمنٹ نکلوانے کے مواقع مہینہ میں 1 دفعہمہینہ میں 10 دفعہ

  مزید تفصیل کے لیے آپ ہمارا فیس بک پیج

لائک کریں۔ اور اپنی رکویسٹ ہمیں بھیج دیں۔۔۔

جابز کی تفصیل کے لیے ہمارا نمبر الگ ہے برائے مہربانی دوسرے نمبرز پر رابطہ نہ کریں۔۔۔

033 500 20029